دشمن کے منفی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی – پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں جنگ کی نوعیت بدل چکی ہے۔ ہم انشا اللہ دشمن کے منفی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم دفاع وشہداء کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا … دشمن کے منفی عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ پڑھنا جاری رکھیں